Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 37

  1. لِیَمِیْزَ اللّٰهُ الْخَبِیْثَ مِنَ الطَّیِّبِ وَ یَجْعَلَ الْخَبِیْثَ بَعْضَهٗ عَلٰى بَعْضٍ فَیَرْكُمَهٗ جَمِیْعًا فَیَجْعَلَهٗ فِیْ جَهَنَّمَ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ۠ع﴿37﴾

    1. لِيَمِيْزَتاکہ جدا کردے
    2. اللّٰهُاللہ
    3. الْخَبِيْثَگندا
    4. مِنَسے
    5. الطَّيِّبِپاک
    6. وَيَجْعَلَاور رکھے
    7. الْخَبِيْثَگندا
    8. بَعْضَهٗاس کے ایک
    9. عَلٰيپر
    10. بَعْضٍدوسرے
    11. فَيَرْكُمَهٗپھر ڈھیر کردے
    12. جَمِيْعًاسب
    13. فَيَجْعَلَهٗپھر ڈال دے اس کو
    14. فِيْمیں
    15. جَهَنَّمَجہنم
    16. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    17. هُمُوہ
    18. الْخٰسِرُوْنَخسارہ پانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
تاکہ اللہ گندگی کو پاکیزگی سے جدا کردے۔ ایک گندگی کو دوسری پر ڈال کر ان سب کو ایک ڈھیر کی طرح جمع کرکے جہنم میں جھونک دے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو نقصان اٹھانے والے ہیں۔