بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 38
قُلْ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِنْ یَّنْتَهُوْا یُغْفَرْ لَهُمْ مَّا قَدْ سَلَفَ١ۚ وَ اِنْ یَّعُوْدُوْا فَقَدْ مَضَتْ سُنَّتُ الْاَوَّلِیْنَ﴿38﴾
- قُلْکہ دیں
- لِّلَّذِيْنَان سے جو
- كَفَرُوْٓاانہوں نے کفر کیا (کافر)
- اِنْاگر
- يَّنْتَهُوْاوہ باز آجائیں
- يُغْفَرْمعاف کردیا جائے
- لَهُمْانہیں جو
- مَّاجو
- قَدْ سَلَفَگزر چکا
- وَاِنْاور اگر
- يَّعُوْدُوْاپھر وہی کریں
- فَقَدْتو تحقیق
- مَضَتْگزر چکی ہے
- سُنَّةُسنت (روش)
- الْاَوَّلِيْنَپہلے لوگ
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ ان کافروں سے کہہ دیجئے ! کہ اگر وہ ( اپنی حرکتوں سے) رکتے ہیں تو جو کچھ گزر چکا وہ ان سے معاف کردیا جائے گا اور اگر وہ پھر وہی کریں گے تو ان سے پہلے لوگوں کیساتھ جو کچھ ہوا (وہی ان کے ساتھ بھی کیا جائے گا) ۔