بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 39
وَ قَاتِلُوْهُمْ حَتّٰى لَا تَكُوْنَ فِتْنَةٌ وَّ یَكُوْنَ الدِّیْنُ كُلُّهٗ لِلّٰهِ١ۚ فَاِنِ انْتَهَوْا فَاِنَّ اللّٰهَ بِمَا یَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ﴿39﴾
- وَقَاتِلُوْهُمْاور ان سے جنگ کرو
- حَتّٰيیہانتک
- لَا تَكُوْنَنہ رہے
- فِتْنَةٌکوئی فتنہ
- وَّيَكُوْنَاور ہوجائے
- الدِّيْنُدین
- كُلُّهٗسب
- لِلّٰهِاللہ کا
- فَاِنِپھر اگر
- انْتَهَوْاوہ باز آجائیں
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- بِمَاجو وہ
- يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
- بَصِيْرٌدیکھنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ان سے اس وقت تک جنگ کرو جب تک فتنہ (جڑوبنیاد سے) مٹ نہ جائے اور دین سب کا سب اللہ کے لئے نہ ہوجائے۔ پھر اگر وہ رک جاتے ہیں تو بیشک جو کچھ وہ کریں گے اللہ اس کو دیکھ رہا ہے۔