بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 40
وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ مَوْلٰىكُمْ١ؕ نِعْمَ الْمَوْلٰى وَ نِعْمَ النَّصِیْرُ﴿40﴾
- وَاِنْاور اگر
- تَوَلَّوْاوہ منہ موڑ لیں
- فَاعْلَمُوْٓاتو جان لو
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- مَوْلٰىكُمْتمہارا ساتھی
- نِعْمَخوب
- الْمَوْلٰىساتھی
- وَنِعْمَاور خوب
- النَّصِيْرُمددگار
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر پلٹ گئے تو یہ بات جان لو کہ بلاشبہ اللہ تمہارا ساتھی ہے۔ وہی اچھا ساتھی اور بہترین مددگار ہے۔