بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 6
یُجَادِلُوْنَكَ فِی الْحَقِّ بَعْدَ مَا تَبَیَّنَ كَاَنَّمَا یُسَاقُوْنَ اِلَى الْمَوْتِ وَ هُمْ یَنْظُرُوْنَؕ﴿6﴾
- يُجَادِلُوْنَكَوہ آپ سے جھگڑتے تھے
- فِيمیں
- الْحَقِّحق
- بَعْدَبعد
- مَاجبکہ
- تَبَيَّنَوہ ظاہر ہوچکا
- كَاَنَّمَاگویا کہ وہ
- يُسَاقُوْنَہانکے جا رہے ہیں
- اِلَىطرف
- الْمَوْتِموت
- وَهُمْاور وہ
- يَنْظُرُوْنَدیکھ رہے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ حق ظاہر ہونے کے بعد بھی آپ سے بحث کر رہے تھے جیسے وہ موت کی طرف دھکیلے جا رہے ہیں اور وہ اس کو دیکھ رہے ہیں۔