تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 6

  1. یُجَادِلُوْنَكَ فِی الْحَقِّ بَعْدَ مَا تَبَیَّنَ كَاَنَّمَا یُسَاقُوْنَ اِلَى الْمَوْتِ وَ هُمْ یَنْظُرُوْنَؕ﴿6﴾

    1. يُجَادِلُوْنَكَوہ آپ سے جھگڑتے تھے
    2. فِيمیں
    3. الْحَقِّحق
    4. بَعْدَبعد
    5. مَاجبکہ
    6. تَبَيَّنَوہ ظاہر ہوچکا
    7. كَاَنَّمَاگویا کہ وہ
    8. يُسَاقُوْنَہانکے جا رہے ہیں
    9. اِلَىطرف
    10. الْمَوْتِموت
    11. وَهُمْاور وہ
    12. يَنْظُرُوْنَدیکھ رہے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ لوگ حق بات میں اس کے ظاہر ہوئے پیچھے تم سے جھگڑنے لگے گویا موت کی طرف دھکیلے جاتے ہیں اور اسے دیکھ رہے ہیں