Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 7

  1. وَ اِذْ یَعِدُكُمُ اللّٰهُ اِحْدَى الطَّآئِفَتَیْنِ اَنَّهَا لَكُمْ وَ تَوَدُّوْنَ اَنَّ غَیْرَ ذَاتِ الشَّوْكَةِ تَكُوْنُ لَكُمْ وَ یُرِیْدُ اللّٰهُ اَنْ یُّحِقَّ الْحَقَّ بِكَلِمٰتِهٖ وَ یَقْطَعَ دَابِرَ الْكٰفِرِیْنَۙ﴿7﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. يَعِدُكُمُتمہیں وعدہ دیتا تھا
    3. اللّٰهُاللہ
    4. اِحْدَىایک کا
    5. الطَّآئِفَتَيْنِدو گروہ
    6. اَنَّهَاکہ وہ
    7. لَكُمْتمہارے لیے
    8. وَتَوَدُّوْنَاور چاہتے تھے
    9. اَنَّکہ
    10. غَيْرَبغیر
    11. ذَاتِ الشَّوْكَةِکانٹے والا
    12. تَكُوْنُہو
    13. لَكُمْتمہارے لیے
    14. وَاور
    15. يُرِيْدُچاہتا تھا
    16. اللّٰهُاللہ
    17. اَنْکہ
    18. يُّحِقَّثابت کردے
    19. الْحَقَّحق
    20. بِكَلِمٰتِهٖاپنے کلمات سے
    21. وَيَقْطَعَاور کاٹ دے
    22. دَابِرَجڑ
    23. الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور یاد کرو جب اللہ نے دو جماعتوں میں سے ایک (کی فتح) کا وعدہ کرلیا تھا کہ وہ تمہارے ہاتھ آجائے گی۔ اور تم چاہتے تھے کہ کانٹا نہ لگے اور وہ تمہاری ہوجائے۔ جب کہ اللہ چاہتا تھا کہ اپنے احکامات کے ذریعہ حق کو حق ثابت کر دکھائے اور ان کافروں کی جڑ کاٹ دے