بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 66
اَلْئٰنَ خَفَّفَ اللّٰهُ عَنْكُمْ وَ عَلِمَ اَنَّ فِیْكُمْ ضَعْفًا١ؕ فَاِنْ یَّكُنْ مِّنْكُمْ مِّائَةٌ صَابِرَةٌ یَّغْلِبُوْا مِائَتَیْنِ١ۚ وَ اِنْ یَّكُنْ مِّنْكُمْ اَلْفٌ یَّغْلِبُوْۤا اَلْفَیْنِ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ﴿66﴾
- اَلْئٰنَاب
- خَفَّفَتخفیف کردی
- اللّٰهُاللہ
- عَنْكُمْتم سے
- وَعَلِمَاور معلوم کرلیا
- اَنَّکہ
- فِيْكُمْتم میں
- ضَعْفًاکمزوری
- فَاِنْپس اگر
- يَّكُنْہوں
- مِّنْكُمْتم میں سے
- مِّائَةٌایک سو
- صَابِرَةٌصبر والے
- يَّغْلِبُوْاوہ غالب آئیں گے
- مِائَتَيْنِدو سو
- وَاِنْاور اگر
- يَّكُنْہوں
- مِّنْكُمْتم میں سے
- اَلْفٌایک ہزار
- يَّغْلِبُوْٓاوہ غالب رہیں گے
- اَلْفَيْنِدو ہزار
- بِاِذْنِحکم سے
- اللّٰهِاللہ
- وَاللّٰهُاور اللہ
- مَعَساتھ
- الصّٰبِرِيْنَصبر والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اب اللہ نے تم سے تخفیف (کمی) کردی اور اس نے جان لیا کہ تمہارے اندر کمزوری ہے پس اگر تم میں سے ایک سو صبر کرنے والے ہوں گے تو وہ دو سو پر غالب آجائیں گے اور اگر تم میں سے ایک ہزار صبر کرنے والے ہوں گے تو وہ دو ہزار پر غالب آجائیں گے۔ اور اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔