تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 66

  1. اَلْئٰنَ خَفَّفَ اللّٰهُ عَنْكُمْ وَ عَلِمَ اَنَّ فِیْكُمْ ضَعْفًا١ؕ فَاِنْ یَّكُنْ مِّنْكُمْ مِّائَةٌ صَابِرَةٌ یَّغْلِبُوْا مِائَتَیْنِ١ۚ وَ اِنْ یَّكُنْ مِّنْكُمْ اَلْفٌ یَّغْلِبُوْۤا اَلْفَیْنِ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ﴿66﴾

    1. اَلْئٰنَاب
    2. خَفَّفَتخفیف کردی
    3. اللّٰهُاللہ
    4. عَنْكُمْتم سے
    5. وَعَلِمَاور معلوم کرلیا
    6. اَنَّکہ
    7. فِيْكُمْتم میں
    8. ضَعْفًاکمزوری
    9. فَاِنْپس اگر
    10. يَّكُنْہوں
    11. مِّنْكُمْتم میں سے
    12. مِّائَةٌایک سو
    13. صَابِرَةٌصبر والے
    14. يَّغْلِبُوْاوہ غالب آئیں گے
    15. مِائَتَيْنِدو سو
    16. وَاِنْاور اگر
    17. يَّكُنْہوں
    18. مِّنْكُمْتم میں سے
    19. اَلْفٌایک ہزار
    20. يَّغْلِبُوْٓاوہ غالب رہیں گے
    21. اَلْفَيْنِدو ہزار
    22. بِاِذْنِحکم سے
    23. اللّٰهِاللہ
    24. وَاللّٰهُاور اللہ
    25. مَعَساتھ
    26. الصّٰبِرِيْنَصبر والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اب خدا نے تم پر سے بوجھ ہلکا کر دیا اور معلوم کرلیا کہ (ابھی) تم میں کسی قدر کمزوری ہے۔ پس اگر تم میں ایک سو ثابت قدم رہنے والے ہوں گے تو دو سو پر غالب رہیں گے۔ اور اگر ایک ہزار ہوں گے تو خدا کے حکم سے دو ہزار پر غالب رہیں گے۔ اور خدا ثابت قدم رہنے والوں کا مدد گار ہے