بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 71
وَ اِنْ یُّرِیْدُوْا خِیَانَتَكَ فَقَدْ خَانُوا اللّٰهَ مِنْ قَبْلُ فَاَمْكَنَ مِنْهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ﴿71﴾
- وَاِنْاور اگر
- يُّرِيْدُوْاوہ ارادہ کریں گے
- خِيَانَتَكَآپ سے خیانت کا
- فَقَدْ خَانُواتو انہوں نے خیانت کی
- اللّٰهَاللہ
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- فَاَمْكَنَتو قبضہ میں دیدیا
- مِنْهُمْان سے (انہیں)
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلِيْمٌجاننے والا
- حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر وہ آپ سے بددیانتی (بد عہدی) کریں گے تو انہوں نے اس سے پہلے بھی خیانت کی ہے ( جس کی وجہ سے اللہ نے ) تمہیں ان پر قابوعطا کردیا ہے۔ اللہ جاننے والا اور حکمت والا ہے۔