بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 11
الَّذِیْنَ یُكَذِّبُوْنَ بِیَوْمِ الدِّیْنِؕ﴿11﴾
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يُكَذِّبُوْنَجھٹلاتے ہیں
- بِيَوْمِ الدِّيْنِروز جزا وسزا کو
Translation · Baseerat-e-Quran
یہی وہ لوگ ہیں جو انصاف کے دن کو جھٹلایا کرتے تھے۔