بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 31
وَ اِذَا انْقَلَبُوْۤا اِلٰۤى اَهْلِهِمُ انْقَلَبُوْا فَكِهِیْنَ٘ۖ﴿31﴾
- وَاِذَااور جب
- انْقَلَبُوْٓاوہ لوٹتے
- اِلٰٓى اَهْلِهِمُاپنے گھر والے
- انْقَلَبُوْالوٹتے
- فَكِهِيْنَہنستے (باتیں بناتے)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب وہ اپنے گھروالوں کی طرف لوٹتے تو وہاں بھی ان کے تذکرہ کا مزہ لیتے تھے۔