بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 84. Al-Inshiqaaq · Ayah 13
اِنَّهٗ كَانَ فِیْۤ اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًاؕ﴿13﴾
- اِنَّهٗ كَانَبیشک وہ تھا
- فِيْٓ اَهْلِهٖاپنے لوگوں میں
- مَسْرُوْرًاخوش وخرم
Translation · Baseerat-e-Quran
( یہ وہ شخص ہوگا) جو اپنے گھر والوں میں مگن رہتا تھا۔