بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 84. Al-Inshiqaaq · Ayah 2
وَ اَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَ حُقَّتْۙ﴿2﴾
- وَاَذِنَتْاور سن لے گا
- لِرَبِّهَااپنے رب کا
- وَحُقَّتْاور اسی لائق ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اپنے رب کے حکم کان لگائے گا ( اطاعت کرے گا) اور وہ اسی لائق ہے کہ اپنے پروردگار کا کہا مانے۔