Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 108

  1. لَا تَقُمْ فِیْهِ اَبَدًا١ؕ لَمَسْجِدٌ اُسِّسَ عَلَى التَّقْوٰى مِنْ اَوَّلِ یَوْمٍ اَحَقُّ اَنْ تَقُوْمَ فِیْهِ١ؕ فِیْهِ رِجَالٌ یُّحِبُّوْنَ اَنْ یَّتَطَهَّرُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الْمُطَّهِّرِیْنَ﴿108﴾

    1. لَا تَقُمْآپ نہ کھڑے ہونا
    2. فِيْهِاس میں
    3. اَبَدًاکبھی
    4. لَمَسْجِدٌبیشک وہ مسجد
    5. اُسِّسَبنیاد رکھی گئی
    6. عَلَيپر
    7. التَّقْوٰىتقوی
    8. مِنْسے
    9. اَوَّلِپہلے
    10. يَوْمٍدن
    11. اَحَقُّزیادہ لائق
    12. اَنْکہ
    13. تَقُوْمَآپ کھڑے ہوں
    14. فِيْهِاس میں
    15. فِيْهِاس میں
    16. رِجَالٌایسے لوگ
    17. يُّحِبُّوْنَوہ چاہتے ہیں
    18. اَنْکہ
    19. يَّتَطَهَّرُوْاوہ پاک رہیں
    20. وَاللّٰهُاور اللہ
    21. يُحِبُّمحبوب رکھتا ہے
    22. الْمُطَّهِّرِيْنَپاک رہنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ اس میں کبھی کھڑے نہ ہوں البتہ وہ مسجد (قبا) جس کی بنیاد پہلے دن سے تقویٰ پر رکھی گئی ہے وہ اس بات کے زیادہ لائق ہے کہ آپ اس میں کھڑے ہوں اس میں ایسے لوگ ہیں جو اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ وہ صاف ستھرے رہیں اور بلاشبہ اللہ پاک صاف رہنے والوں کو پسند کرتا ہے۔