Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 109

  1. اَفَمَنْ اَسَّسَ بُنْیَانَهٗ عَلٰى تَقْوٰى مِنَ اللّٰهِ وَ رِضْوَانٍ خَیْرٌ اَمْ مَّنْ اَسَّسَ بُنْیَانَهٗ عَلٰى شَفَا جُرُفٍ هَارٍ فَانْهَارَ بِهٖ فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ﴿109﴾

    1. اَفَمَنْسو کیا وہ جو
    2. اَسَّسَبنیاد رکھی اس نے
    3. بُنْيَانَهٗاپنی عمارت
    4. عَلٰيپر
    5. تَقْوٰىتقوی (خوف)
    6. مِنَ اللّٰهِاللہ سے
    7. وَرِضْوَانٍاور خوشنودی
    8. خَيْرٌبہتر
    9. اَمْیا
    10. مَّنْجو۔ جس
    11. اَسَّسَبنیاد رکھی
    12. بُنْيَانَهٗاپنی عمارت
    13. عَلٰيپر
    14. شَفَاکنارہ
    15. جُرُفٍکھائی
    16. ھَارٍگرنے والا
    17. فَانْهَارَسو گر پڑی
    18. بِهٖاسکو لے کر
    19. فِيْمیں
    20. نَارِ جَهَنَّمَدوزخ کی آگ
    21. وَاللّٰهُاور اللہ
    22. لَا يَهْدِيہدایت نہیں دیتا
    23. الْقَوْمَلوگ
    24. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا وہ شخص جس نے اپنی عمارت کی بنیاد اللہ کے خوف اور اس کی رضا و خوشنودی پر رکھی ہے وہ بہتر ہے یا وہ جس نے اپنی عمارت کی بنیاد گرنیوالی کھائی کے کنارے پر رکھی ہے اور پھر وہ اس کے ساتھ جہنم کی آگ میں جا گرے۔ اور اللہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں دیا کرتا۔