Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 110

  1. لَا یَزَالُ بُنْیَانُهُمُ الَّذِیْ بَنَوْا رِیْبَةً فِیْ قُلُوْبِهِمْ اِلَّاۤ اَنْ تَقَطَّعَ قُلُوْبُهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ۠ع﴿110﴾

    1. لَا يَزَالُہمیشہ رہے گی
    2. بُنْيَانُھُمُان کی عمارت
    3. الَّذِيْجو کہ
    4. بَنَوْابنیاد رکھی
    5. رِيْبَةًشک
    6. فِيْمیں
    7. قُلُوْبِهِمْان کے دل
    8. اِلَّآمگر
    9. اَنْ تَقَطَّعَیہ کہ ٹکڑے ہوجائیں
    10. قُلُوْبُھُمْان کے دل
    11. وَاللّٰهُاور اللہ
    12. عَلِيْمٌجاننے والا
    13. حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
ان کی یہ عمارت جس کو انہوں نے بتایا ہے ہمشہ ان کے دلوں میں کھٹکتی رہے گی سوائے اس کے کہ ان کے دل ہی فنا ہوجائیں (تو اور بات ہے) اور اللہ جاننے والا اور حکمت والا ہے۔