Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 127

  1. وَ اِذَا مَاۤ اُنْزِلَتْ سُوْرَةٌ نَّظَرَ بَعْضُهُمْ اِلٰى بَعْضٍ١ؕ هَلْ یَرٰىكُمْ مِّنْ اَحَدٍ ثُمَّ انْصَرَفُوْا١ؕ صَرَفَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَفْقَهُوْنَ﴿127﴾

    1. وَاِذَا مَآاور جب
    2. اُنْزِلَتْاتاری جاتی ہے
    3. سُوْرَةٌکوئی سورة
    4. نَّظَرَدیکھتا ہے
    5. بَعْضُھُمْان میں سے (کوئی ایک)
    6. اِلٰىکو
    7. بَعْضٍبعض (دوسرے)
    8. هَلْکیا
    9. يَرٰىكُمْدیکھتا ہے تمہیں
    10. مِّنْ اَحَدٍکوئی
    11. ثُمَّپھر
    12. انْصَرَفُوْاوہ پھرجاتے ہیں
    13. صَرَفَپھیر دئیے
    14. اللّٰهُاللہ
    15. قُلُوْبَھُمْان کے دل
    16. بِاَنَّھُمْکیونکہ وہ
    17. قَوْمٌلوگ
    18. لَّا يَفْقَهُوْنَسمجھ نہیں رکھتے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب کوئی سورت نازل کی جاتی ہے تو وہ ایک دوسرے کی طرف دیکھتے ہیں کہ انہیں کوئی دیکھ تو نہیں رہا ہے۔ پھر وہ کھسک لیتے ہیں (درحقیقت) اللہ نے ان کے دلوں کو پھیر دیا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ یہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھتے نہیں ہیں۔