بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 4
اِلَّا الَّذِیْنَ عٰهَدْتُّمْ مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ ثُمَّ لَمْ یَنْقُصُوْكُمْ شَیْئًا وَّ لَمْ یُظَاهِرُوْا عَلَیْكُمْ اَحَدًا فَاَتِمُّوْۤا اِلَیْهِمْ عَهْدَهُمْ اِلٰى مُدَّتِهِمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ﴿4﴾
- اِلَّاسوائے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- عٰهَدْتُّمْتم نے عہد کیا تھا
- مِّنَسے
- الْمُشْرِكِيْنَمشرک (جمع)
- ثُمَّپھر
- لَمْ يَنْقُصُوْكُمْانہوں نے تم سے کمی نہ کی
- شَيْئًاکچھ بھی
- وَّلَمْ يُظَاهِرُوْااور نہ انہوں نے مدد کی
- عَلَيْكُمْتمہارے خلاف
- اَحَدًاکسی کی
- فَاَتِمُّوْٓاتو پورا کرو
- اِلَيْهِمْان سے
- عَهْدَهُمْان کا عہد
- اِلٰىتک
- مُدَّتِهِمْان کی مدت
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- يُحِبُّدوست رکھتا ہے
- الْمُتَّقِيْنَپرہیزگار (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
سوائے ان لوگوں کے جن سے تم نے معاہدہ کیا ہوا ہے، جنہوں نے وعدہ میں بد عہدی نہیں کی اور نہ انہوں نے تمہارے مقابلے میں کسی کی مدد کی تو ان سے معاہدہ کی مدت کو پورا کرو۔ بیشک اللہ تقویٰ والوں کو پسند کرتا ہے