IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 98. Al-Bayyina · Ayah 7

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ۙ اُولٰٓئِكَ هُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِؕ﴿7﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
    4. الصّٰلِحٰتِنیک
    5. ۙ اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    6. هُمْوہ
    7. خَيْرُ الْبَرِيَّةِبہترین مخلوق
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے عمل صالح کئے۔ یہی بہترین مخلوق ہیں
The commentary on this passage starts at ayah 98:1.Read it