تفسیر بیان القرآن
Bayan-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 43
Tafseerوَ لَمْ تَكُنْ لَّهٗ فِئَةٌ یَّنْصُرُوْنَهٗ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَ مَا كَانَ مُنْتَصِرًاؕ﴿43﴾
- وَلَمْ تَكُنْاور نہ ہوتی
- لَّهٗاس کے لیے
- فِئَةٌکوئی جماعت
- يَّنْصُرُوْنَهٗاس کی مدد کرتی وہ
- مِنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- وَمَااور نہ
- كَانَوہ تھا
- مُنْتَصِرًابدلہ لینے کے قابل
Translation · Bayan-ul-Quran
اور نہ ہوئی اس کے لیے کوئی جماعت جو اللہ کے مقابلے میں اس کی مدد کو آتی اور نہ وہ خود ہی انتقام لینے والا بن سکا
Tafseer · Bayan-ul-Quran
آیت 43 وَلَمْ تَكُنْ لَّهٗ فِئَةٌ يَّنْصُرُوْنَهٗ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَمَا كَانَ مُنْتَصِرًا
اللہ کے مقابلے میں بھلا کون اس کی مدد کرسکتا تھا اور اس صورت حال میں وہ کس سے انتقام لے سکتا تھا ؟