تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 43
وَ لَمْ تَكُنْ لَّهٗ فِئَةٌ یَّنْصُرُوْنَهٗ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَ مَا كَانَ مُنْتَصِرًاؕ﴿43﴾
- وَلَمْ تَكُنْاور نہ ہوتی
- لَّهٗاس کے لیے
- فِئَةٌکوئی جماعت
- يَّنْصُرُوْنَهٗاس کی مدد کرتی وہ
- مِنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- وَمَااور نہ
- كَانَوہ تھا
- مُنْتَصِرًابدلہ لینے کے قابل
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اس وقت) خدا کے سوا کوئی جماعت اس کی مددگار نہ ہوئی اور نہ وہ بدلہ لے سکا