تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 57. Al-Hadid · Ayah 8
وَ مَا لَكُمْ لَا تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ١ۚ وَ الرَّسُوْلُ یَدْعُوْكُمْ لِتُؤْمِنُوْا بِرَبِّكُمْ وَ قَدْ اَخَذَ مِیْثَاقَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿8﴾
- وَمَا لَكُمْاور کیا ہے تمہارے لیے
- لَا تُؤْمِنُوْنَ باللّٰهِ ۚنہیں تم ایمان لاتے ہو اللہ پر
- وَالرَّسُوْلُاور رسول
- يَدْعُوْكُمْبلاتا ہے تم کو
- لِتُؤْمِنُوْا بِرَبِّكُمْتاکہ تم ایمان لاؤ اپنے رب پر
- وَقَدْ اَخَذَحالانکہ تحقیق اس نے لیا ہے
- مِيْثَاقَكُمْپختہ عہد تم سے
- اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِيْنَاگر ہو تم ایمان لانے والے
Translation · Dure-Mansoor
اور تمہارے لیے اس کا کیا سبب ہے کہ تم اللہ پر ایمان نہیں لاتے حالانکہ رسول تم کو اس کی طرف بلا رہے ہیں کہ تم اپنے رب پر ایمان لاؤ اور اللہ نے تم سے عہد لیا تھا، اگر تم کو ایمان لانا ہو