تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 57. Al-Hadid · Ayah 9

  1. هُوَ الَّذِیْ یُنَزِّلُ عَلٰى عَبْدِهٖۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ لِّیُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ١ؕ وَ اِنَّ اللّٰهَ بِكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ﴿9﴾

    1. هُوَ الَّذِيْوہ اللہ وہ ذات ہے
    2. يُنَزِّلُجو اتارتا ہے
    3. عَلٰي عَبْدِهٖٓاپنے بندے پر
    4. اٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍآیات روشن
    5. لِّيُخْرِجَكُمْتاکہ وہ نکالے تم کو
    6. مِّنَ الظُّلُمٰتِاندھیروں سے
    7. اِلَى النُّوْرِ ۭروشنی کی طرف
    8. وَاِنَّ اللّٰهَاور بیشک اللہ تعالیٰ
    9. بِكُمْساتھ تمہارے
    10. لَرَءُوْفٌالبتہ شفقت کرنے والا
    11. رَّحِيْمٌمہربان ہے
Translation · Dure-Mansoor
وہ ایسا ہے کہ اپنے بندہ پر صاف صاف آیتیں بھیجتا ہے تاکہ وہ تم کو تاریکیوں سے روشنی کی طرف لائے، اور بیشک اللہ تعالیٰ تم پر بڑا شفیق ہے اور مہربان ہے