تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 58. Al-Mujaadila · Ayah 8
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ نُهُوْا عَنِ النَّجْوٰى ثُمَّ یَعُوْدُوْنَ لِمَا نُهُوْا عَنْهُ وَ یَتَنٰجَوْنَ بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ مَعْصِیَتِ الرَّسُوْلِ١٘ وَ اِذَا جَآءُوْكَ حَیَّوْكَ بِمَا لَمْ یُحَیِّكَ بِهِ اللّٰهُ١ۙ وَ یَقُوْلُوْنَ فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ لَوْ لَا یُعَذِّبُنَا اللّٰهُ بِمَا نَقُوْلُ١ؕ حَسْبُهُمْ جَهَنَّمُ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ۚ فَبِئْسَ الْمَصِیْرُ﴿8﴾
- اَلَمْ تَرَکیا تم نے نہیں دیکھا
- اِلَى الَّذِيْنَان لوگوں کو جنہیں
- نُهُوْامنع کیا گیا
- عَنِ النَّجْوٰىسرگوشی سے
- ثُمَّ يَعُوْدُوْنَپھر وہ (وہی) کرتے ہیں
- لِمَاوہ (بات) جو
- نُهُوْامنع کیا گیا انہیں
- عَنْهُاس سے
- وَيَتَنٰجَوْنَوہ باہم سرگوشی کرتے ہیں
- بِالْاِثْمِگناہ سے، کی
- وَالْعُدْوَانِاور سرکشی
- وَمَعْصِيَتِاور نافرمانی
- الرَّسُوْلِ ۡرسول
- وَاِذَااور جب
- جَآءُوْكَوہ آتے ہیں آپ کے پاس
- حَيَّوْكَآپکو سلام دعا دیتے ہیں
- بِمَاجن سے
- لَمْ يُحَيِّكَآپ کو دعا نہیں دی
- بِهِ اللّٰهُ ۙاس (لفظ) سے اللہ
- وَيَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- فِيْٓ اَنْفُسِهِمْاپنے دل (جمع) میں
- لَوْلَاکیوں نہیں
- يُعَذِّبُنَاہمیں عذاب دیتا
- اللّٰهُاللہ
- بِمَااس کی جو
- نَقُوْلُ ۭہم کہتے ہیں
- حَسْبُهُمْان کے لئے کافی ہے
- جَهَنَّمُ ۚجہنم
- يَصْلَوْنَهَا ۚوہ ڈالے جائیں گے اس میں
- فَبِئْسَسو بُرا
- الْمَصِيْرُٹھکانا
Translation · Dure-Mansoor
کیا آپ نے دیکھا نہیں ان لوگوں کی طرف جن کو سرگوشی سے منع کیا گیا پھر بھی وہ دوبارہ رکتے ہیں اسے جس سے انہیں روکا گیا اور وہ سرگوشی کرتے ہیں گناہ کی اور ظلم کی اور رسول اللہ ﷺ کی نافرمانی کی اور جب وہ آپ کے پاس آتے ہیں تو آپ کے پاس آتے ہیں تو آپ کو سلام کرتے ہیں اس سلام سے جس کے ساتھ اللہ نے ان کو سلام نہیں سکھلایا اور وہ کہتے ہیں اپنے دلوں میں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں عذاب کیوں نہیں دیتا ان باتوں کی وجہ سے جو ہم کہہ رہے ہیں ان کے لیے جہنم کافی ہے جس میں وہ داخل ہوں گے پھر وہ بری لوٹنے کی جگہ ہے