تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 61. As-Saff · Ayah 11
تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ تُجَاهِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِاَمْوَالِكُمْ وَ اَنْفُسِكُمْ١ؕ ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَۙ﴿11﴾
- تُؤْمِنُوْنَ باللّٰهِتم ایمان لاؤ اللہ پر
- وَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول پر
- وَتُجَاهِدُوْنَاور تم جہاد کرو
- فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کے راستے میں
- بِاَمْوَالِكُمْاپنے مالوں کے ساتھ
- وَاَنْفُسِكُمْاور اپنی جانوں کے ساتھ
- ذٰلِكُمْ خَيْرٌیہ بات بہتر ہے
- لَّكُمْتمہارے لیے
- اِنْ كُنْتُمْاگر ہو تم
- تَعْلَمُوْنَتم علم رکھتے
Translation · Dure-Mansoor
تم ایمان لاؤ اللہ تعالیٰ پر اور اس کے پیغمبر پر اور تم جہاد کرو اللہ کے رستے میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ذریعے یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو