تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 61. As-Saff · Ayah 11
تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ تُجَاهِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِاَمْوَالِكُمْ وَ اَنْفُسِكُمْ١ؕ ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَۙ﴿11﴾
- تُؤْمِنُوْنَ باللّٰهِتم ایمان لاؤ اللہ پر
- وَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول پر
- وَتُجَاهِدُوْنَاور تم جہاد کرو
- فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کے راستے میں
- بِاَمْوَالِكُمْاپنے مالوں کے ساتھ
- وَاَنْفُسِكُمْاور اپنی جانوں کے ساتھ
- ذٰلِكُمْ خَيْرٌیہ بات بہتر ہے
- لَّكُمْتمہارے لیے
- اِنْ كُنْتُمْاگر ہو تم
- تَعْلَمُوْنَتم علم رکھتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(وہ یہ کہ) خدا پر اور اس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ اور خدا کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کرو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے