تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 61. As-Saff · Ayah 7

  1. وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ وَ هُوَ یُدْعٰۤى اِلَى الْاِسْلَامِ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ﴿7﴾

    1. وَمَنْاور کون
    2. اَظْلَمُبڑا ظالم ہے
    3. مِمَّنِ افْتَرٰىاس سے جو گھڑے
    4. عَلَي اللّٰهِ الْكَذِبَاللہ پر جھوٹ کو
    5. وَهُوَ يُدْعٰٓىحالانکہ وہ بلایا جاتا ہو
    6. اِلَى الْاِسْلَامِاسلام کی طرف
    7. وَاللّٰهُاور اللہ
    8. لَا يَهْدِينہیں ہدایت دیتا
    9. الْقَوْمَ الظّٰلِمِيْنَظالم قوم کو
Translation · Dure-Mansoor
اور اس سے زیادہ ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ گھڑے حالانکہ اسے اسلام کی طرف دعوت دی جارہی ہے اور اللہ تعالیٰ ظالم قوم کو ہدایت نہیں دیتے