تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 61. As-Saff · Ayah 8

  1. یُرِیْدُوْنَ لِیُطْفِئُوْا نُوْرَ اللّٰهِ بِاَفْوَاهِهِمْ وَ اللّٰهُ مُتِمُّ نُوْرِهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ﴿8﴾

    1. يُرِيْدُوْنَوہ چاہتے ہیں
    2. لِيُطْفِئُوْاکہ بجھادیں
    3. نُوْرَ اللّٰهِاللہ کے نور کو
    4. بِاَفْوَاهِهِمْاپنے مونہوں سے
    5. وَاللّٰهُاور اللہ
    6. مُتِمُّپورا کرنے والا ہے
    7. نُوْرِهٖاپنے نور کو
    8. وَلَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَاور اگرچہ ناپسند کرتے ہوں کافر
Translation · Dure-Mansoor
وہ چاہتے ہیں کہ وہ اللہ کے نور کو بجھادیں اپنے منہ سے اور اللہ تعالیٰ اپنے نور کو اتمام تک پہنچانے والا ہے اگرچہ کافر ناپسند کریں