تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 61. As-Saff · Ayah 9
هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ۠ع﴿9﴾
- هُوَ الَّذِيْٓوہ اللہ وہ ذات ہے
- اَرْسَلَجس نے بھیجا
- رَسُوْلَهٗاپنے رسول کو
- بِالْهُدٰىہدایت کے ساتھ
- وَدِيْنِ الْحَقِّاور دین حق کے ساتھ
- لِيُظْهِرَهٗتاکہ غالب کردے اس کو
- عَلَياوپر
- الدِّيْنِ كُلِّهٖدین کے سارے کے سارے اس کے
- وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَاور اگرچہ ناپسند کریں مشرک
Translation · Dure-Mansoor
وہی اللہ ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ وہ اسے غالب کردے تمام ادیان پر اگرچہ مشرک ناپسند کریں