تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 64. At-Taghaabun · Ayah 2

  1. هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ فَمِنْكُمْ كَافِرٌ وَّ مِنْكُمْ مُّؤْمِنٌ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ﴿2﴾

    1. هُوَ الَّذِيْوہ اللہ وہ ذات ہے
    2. خَلَقَكُمْجس نے پیدا کیا تم کو
    3. فَمِنْكُمْ كَافِرٌتو تم میں سے کوئی کافر
    4. وَّمِنْكُمْ مُّؤْمِنٌاور تم میں سے کوئی مومن ہے
    5. وَاللّٰهُاور اللہ
    6. بِمَا تَعْمَلُوْنَساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو
    7. بَصِيْرٌدیکھنے والا ہے
Translation · Dure-Mansoor
وہی ہے جس نے تم کو پیدا کیا سو تم میں بعض کافر ہیں اور بعض مومن ہیں اور اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال کو دیکھ رہا ہے