تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 64. At-Taghaabun · Ayah 3

  1. خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَ صَوَّرَكُمْ فَاَحْسَنَ صُوَرَكُمْ١ۚ وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ﴿3﴾

    1. خَلَقَ السَّمٰوٰتِاس نے پیدا کیا آسمانوں کو
    2. وَاور
    3. الْاَرْضَزمین کو
    4. بِالْحَقِّحق کے ساتھ
    5. وَصَوَّرَكُمْاور صورت بنائی تمہاری
    6. فَاَحْسَنَتو اچھی بنائیں
    7. صُوَرَكُمْصورتیں تمہاری
    8. وَاِلَيْهِ الْمَصِيْرُاور اسی کی طرف لوٹنا ہے
Translation · Dure-Mansoor
اس نے پیدا فرمایا آسمانوں کو اور مزین کو حق کے ساتھ اور تمہاری صورتیں بنادیں، سو اچھی بنائیں، اس کی طرف لوٹ جانا ہے