تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 64. At-Taghaabun · Ayah 4
یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ یَعْلَمُ مَا تُسِرُّوْنَ وَ مَا تُعْلِنُوْنَ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ﴿4﴾
- يَعْلَمُوہ جانتا ہے
- مَا فِي السَّمٰوٰتِجو کچھ آسمانوں میں ہے
- وَالْاَرْضِاور زمین میں
- وَيَعْلَمُ مَا تُسِرُّوْنَاور وہ جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو
- وَمَا تُعْلِنُوْنَاور جو تم ظاہر کرتے ہو
- وَاللّٰهُاور اللہ تعالیٰ
- عَلِيْمٌۢجاننے والا ہے
- بِذَاتِ الصُّدُوْرِسینوں کے بھید
Translation · Dure-Mansoor
وہ جانتا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اور وہ سب اعمال کو جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو اور جو ظاہر کرتے ہو اور اللہ سینے کی باتوں کو جاننے والا ہے