تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 64. At-Taghaabun · Ayah 5
اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَبَؤُا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَبْلُ١٘ فَذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿5﴾
- اَلَمْ يَاْتِكُمْکیا نہیں آئی تمہارے پاس
- نَبَؤُا الَّذِيْنَخبر ان لوگوں کی
- كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
- مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
- فَذَاقُوْاتو انہوں نے چکھا
- وَبَالَ اَمْرِهِمْوبال اپنے کام کا
- وَلَهُمْ عَذَابٌاور ان کے لیے عذاب
- اَلِيْمٌدردناک
Translation · Dure-Mansoor
کیا تمہارے پاس ان کافروں کی خبر نہیں آئی جو ان سے پہلے تھے، سو انہوں نے اپنے اعمال کا وبال چکھ لیا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے