تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 64. At-Taghaabun · Ayah 6
ذٰلِكَ بِاَنَّهٗ كَانَتْ تَّاْتِیْهِمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَقَالُوْۤا اَبَشَرٌ یَّهْدُوْنَنَا١٘ فَكَفَرُوْا وَ تَوَلَّوْا وَّ اسْتَغْنَى اللّٰهُ١ؕ وَ اللّٰهُ غَنِیٌّ حَمِیْدٌ﴿6﴾
- ذٰلِكَ بِاَنَّهٗیہ بوجہ اس کے کہ بیشک وہ
- كَانَتْتھے
- تَّاْتِيْهِمْآتے ان کے پاس
- رُسُلُهُمْان کے رسول
- بِالْبَيِّنٰتِساتھ واضح آیات کے
- فَقَالُوْٓاتو وہ کہتے
- اَبَشَرٌکیا انسان
- يَّهْدُوْنَنَاہدایت دیں گے کہ ہم کو
- فَكَفَرُوْاتو انہوں نے کفر کیا
- وَاور
- تَوَلَّوْامنہ موڑ گئے
- وَّاسْتَغْنَى اللّٰهُاور بےپرواہ ہوگیا اللہ
- وَاللّٰهُ غَنِيٌّاور اللہ بےنیاز ہے
- حَمِيْدٌتعریف والا ہے
Translation · Dure-Mansoor
یہ اس وجہ سے کہ بیشک ان کے پاس ان کے رسول کھلے ہوئے معجزات لائے گے، سو انہوں نے کہا کیا ہمیں آدمی ہدایت دیں گے، سو انہوں نے کفر اختیار کیا اور اعراض کیا، اور اللہ نے بےنیازی کا معاملہ کیا اور اللہ بےنیاز ہے اور حمد کا مستحق ہے