تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 69. Al-Haaqqa · Ayah 33

  1. اِنَّهٗ كَانَ لَا یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ الْعَظِیْمِۙ﴿33﴾

    1. اِنَّهٗبیشک وہ
    2. كَانَتھا
    3. لَا يُؤْمِنُنہیں ایمان رکھتا
    4. بِاللّٰهِاللہ پر
    5. الْعَظِيْمِجو بڑا ہے
Translation · Dure-Mansoor
بلاشبہ یہ شخص اللہ پر ایمان نہیں رکھتا تھا جو عظیم ہے