تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 11
یُّبَصَّرُوْنَهُمْ١ؕ یَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ یَفْتَدِیْ مِنْ عَذَابِ یَوْمِئِذٍۭ بِبَنِیْهِۙ﴿11﴾
- يُّبَصَّرُوْنَهُمْوہ دکھائے جائیں گے ان کو
- يَوَدُّچاہے گا
- الْمُجْرِمُمجرم
- لَوْ يَفْتَدِيْکاش فدیے میں دے دے
- مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍۢاس دن کے عذاب سے
- بِبَنِيْهِاپنے بیٹے کو
Translation · Dure-Mansoor
باوجودیکہ ایک دوسرے کو دکھا دئیے جائیں گے مجرم شخص اس بات کی تمنا کرے گا کہ کاش وہ اپنے بیٹوں
Tafseer · Dure-Mansoor
7۔ ابن جریر نے ابن عباس ؓ سے روایت کیا کہ آیت یبصرونہم یعنی ان کا بعض بعض کو پہچانے گا اور وہ آپس میں ایک دوسرے کو پہچانی گے۔ پھر وہ ایک دوسرے سے بھاگے جائیں گے۔