تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 71. Nooh · Ayah 10

  1. فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ غَفَّارًاۙ﴿10﴾

    1. فَقُلْتُپھر میں نے کہا
    2. اسْتَغْفِرُوْابخشش مانگو
    3. رَبَّكُمْاپنے رب سے
    4. اِنَّهٗبیشک وہ
    5. كَانَ غَفَّارًابخشنے والا ہے
Translation · Dure-Mansoor
سو میں نے کہا کہ اپنے رب سے مغفرت طلب کرو، بلاشبہ وہ بہت بخشنے والا ہے
Tafseer · Dure-Mansoor
استغفار کی کثرت اور اس کے فوائد 1۔ ابن مردویہ نے سلمان ؓ سے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا استغفار کی کثر کرو۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے تم کو استغفار کی تعلیم اس لیے دی کہ وہ تمہاری مغفرت کرنا چاہتا ہے۔