تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 71. Nooh · Ayah 11
یُّرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَیْكُمْ مِّدْرَارًاۙ﴿11﴾
- يُّرْسِلِبھیجے گا
- السَّمَآءَآسمان کو
- عَلَيْكُمْتم پر
- مِّدْرَارًاخوب برسنے والا (بنا کر)
Translation · Dure-Mansoor
وہ تم پر خوب زیادہ برسنے والی بارش بھیجے گا