تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 72. Al-Jinn · Ayah 15
وَ اَمَّا الْقٰسِطُوْنَ فَكَانُوْا لِجَهَنَّمَ حَطَبًاۙ﴿15﴾
- وَاَمَّااور رہے
- الْقٰسِطُوْنَگنہگار (جمع)
- فَكَانُوْا لِجَهَنَّمَتو وہ ہوئے جہنم کا
- حَطَبًاایندھن
Translation · Dure-Mansoor
اور جو لوگ ظالم ہیں وہ دوزخ کا ایندھن ہوں گے