تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 74. Al-Muddaththir · Ayah 34
وَ الصُّبْحِ اِذَاۤ اَسْفَرَۙ﴿34﴾
- وَالصُّبْحِاور صبح
- اِذَآ اَسْفَرَجب وہ روشن ہو
Translation · Dure-Mansoor
اور قسم ہے صبح کی جب وہ روشن ہوجائے
Tafseer · Dure-Mansoor
59۔ عبدالرزاق وعبد بن حمید وابن المنذر نے قتادہ (رح) سے روایت کیا کہ آیت والصبح اذا اسفر اور قسم ہے صبح کی جب وہ روشن ہوجائے۔ یعنی جب وہ روشن ہو آیت لاحدی الکبر کہ وہ دوزخ بڑی بڑی مصیبتوں میں سے ایک ہے یعنی دوزخ۔