تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 15

Tafseer
  1. كَلَّاۤ اِنَّهُمْ عَنْ رَّبِّهِمْ یَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوْبُوْنَؕ﴿15﴾

    1. كَلَّآ اِنَّهُمْہرگز نہیں بیشک وہ
    2. عَنْ رَّبِّهِمْاپنے رب سے
    3. يَوْمَئِذٍاس دن
    4. لَّمَحْجُوْبُوْنَروک دئیے جائیں گے
Translation · Dure-Mansoor
ہر گز ایسا نہیں، یہ لوگ اس روز اپنے رب سے روک دئیے جائیں گے
Tafseer · Dure-Mansoor
17۔ عبدبن حمید نے ابو ملیکہ الزیادہ (رح) سے روایت کیا کہ آیت کلا انہم عن ربہم یومئذ لمحجوبون۔ ہرگز نہیں بیشک وہ اپنے رب سے اس دن روک دئیے جائیں گے کہ اس سے مراد ہے احسان جتانے والے تکبر اور غرور کرنے والے اور وہ جو لوگوں کے مال کھانے کے لیے جھوٹ قسمیں کھاتے ہیں واللہ اعلم
Dure-Mansoor - 83 : 15