تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 15
كَلَّاۤ اِنَّهُمْ عَنْ رَّبِّهِمْ یَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوْبُوْنَؕ﴿15﴾
- كَلَّآ اِنَّهُمْہرگز نہیں بیشک وہ
- عَنْ رَّبِّهِمْاپنے رب سے
- يَوْمَئِذٍاس دن
- لَّمَحْجُوْبُوْنَروک دئیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بےشک یہ لوگ اس روز اپنے پروردگار (کے دیدار) سے اوٹ میں ہوں گے