تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 85. Al-Burooj · Ayah 13
Tafseerاِنَّهٗ هُوَ یُبْدِئُ وَ یُعِیْدُۚ﴿13﴾
- اِنَّهٗبیشک وہ
- هُوَوہی
- يُبْدِئُپہلی بار پیدا کرتا ہے
- وَيُعِيْدُاور لوٹاتا ہے
Translation · Dure-Mansoor
بلاشبہ وہ پہلی بار پیدا فرماتا ہے اور دوبارہ پیدا فرمائے گا
Tafseer · Dure-Mansoor
3۔ ابن جریر نے ابن عباس ؓ سے آیت انہ ہو یبء ویعید کے بارے میں روایت کیا کہ وہ پہلی مرتبہ عذاب لانے والا ہے اور وہی دوبارہ بھی لائے گا۔