تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 90. Al-Balad · Ayah 15
Tafseerیَّتِیْمًا ذَا مَقْرَبَةٍۙ﴿15﴾
- يَّتِيْمًایتیم
- ذَا مَقْرَبَةٍقرابت دار
Translation · Dure-Mansoor
کسی یتیم کو جو رشتہ دار ہو
Tafseer · Dure-Mansoor
26۔ عبد بن حمید وابن المنذر وابن ابی حاتم نے ابن عباس ؓ سے روایت کیا آیت ذا مقربۃ یعنی رشتہ دار اور آیت ذا متربۃ سے
مراد ہے بعید التربۃ یعنی دوری جو اپنے وطن سے دور ہو۔