تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 91. Ash-Shams · Ayah 14

  1. فَكَذَّبُوْهُ فَعَقَرُوْهَا١۪ۙ۬ فَدَمْدَمَ عَلَیْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْۢبِهِمْ فَسَوّٰىهَا۪ۙ﴿14﴾

    1. فَكَذَّبُوْهُپھر اس کو جھٹلایا
    2. فَعَقَرُوْهَاپھر اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں
    3. ١ فَدَمْدَمَپھر ہلاکت ڈالی
    4. عَلَيْهِمْ رَبُّهُمْان پر۔ ان کا رب
    5. بِذَنْۢبِهِمْانکے گناہ کے سبب
    6. فَسَوّٰىهَاپھر انہیں برابر کردیا
Translation · Dure-Mansoor
سو انہوں نے اللہ کے رسول کو جھٹلا دیا پھر اس اونٹنی کو کاٹ ڈالا، سو ان کے رب نے ان کے گناہوں کی وجہ سے ان کو پوری طرح ہلاک کردیا۔ سو اس کو عام کردیا