تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 93. Ad-Dhuhaa · Ayah 4

  1. وَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰىؕ﴿4﴾

    1. وَلَلْاٰخِرَةُاور پچھلی حالت
    2. خَيْرٌبہتر
    3. لَّكَآپ کیلئے
    4. مِنَ الْاُوْلٰىپہلی سے
Translation · Dure-Mansoor
اور آخرت آپ کے لیے دنیا سے بدرجہا بہتر ہے