تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 93. Ad-Dhuhaa · Ayah 7

Tafseer
  1. وَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى۪﴿7﴾

    1. وَاور
    2. وَجَدَكَآپ کو پایا
    3. ضَآلًّابیخبر
    4. فَهَدٰىتو ہدایت دی
Translation · Dure-Mansoor
اور اللہ تعلیٰ نے آپ کو بیخبر پایا سو راستہ بتلایا
Tafseer · Dure-Mansoor
37۔ ابن مردویہ نے ابن عباس ؓ سے آیت ووجدک ضالا فہدی کے بارے میں روایت کیا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو بےراہ لوگوں کے درمیان پایا پھر میں تجھ کو ان کی بےراہی سے نکال لیا۔