تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 93. Ad-Dhuhaa · Ayah 8
Tafseerوَ وَجَدَكَ عَآئِلًا فَاَغْنٰىؕ﴿8﴾
- وَاور
- وَجَدَكَآپ کو پایا
- عَآئِلًامفلس
- فَاَغْنٰىتو غنی کردیا
Translation · Dure-Mansoor
اور اللہ نے آپ کو نادار پایا سو مالدار بنا دیا ہے
Tafseer · Dure-Mansoor
38۔ ابن جریر نے سفیان (رح) سے روایت کیا کہ آیت ووجد عائلا یعنی آپ کو فقیر پایا اور انہوں نے یہ ذکر کیا کہ ابن مسعود ؓ کے مصحف میں یوں ہے آیت ووجد عائل فاوی اور آپ کو فقیر پایا تو اپنی پناہ میں لے لیا۔