فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 32
فَذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمُ الْحَقُّ١ۚ فَمَا ذَا بَعْدَ الْحَقِّ اِلَّا الضَّلٰلُ١ۖۚ فَاَنّٰى تُصْرَفُوْنَ﴿32﴾
- فَذٰلِكُمُپس یہ ہے تمہارا
- اللّٰهُاللہ
- رَبُّكُمُتمہارا رب
- الْحَقُّسچا
- فَمَاذَاپھر کیا رہ گیا
- بَعْدَ الْحَقِّسچ کے بعد
- اِلَّاسوائے
- الضَّلٰلُگمراہی
- فَاَنّٰىپس کدھر
- تُصْرَفُوْنَتم پھرے جاتے ہو
Translation · Fahm-ul-Quran
سو اللہ ہی تمہارا سچا رب ہے۔ پھر سچ کے بعد گمراہی کے سوا کیا ہے ؟ بس تم کہاں پھیرے جاتے ہو۔ “ (32) ”